پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پارلیمانی جماعتوں کااجلاس ،عمران خان کہاں تھے اورکیاکرتے رہے؟اہم انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016 |

نتھیاگلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے بلائے گئے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شرکت نہیں کی بلکہ پارٹی کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی نے جماعت کی نمائندگی کی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کشمیرایشواور ایل اوسی پر بھارتی جارحیت پر اسلام آباد میں جاری پارلیمانی اجلاس میں شرکت کی بجائے دوستوں سے گپ شپ کرتے رہے اورپارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں دشمن کو قومی یکجہتی کا پیغام دینے کیلئے شاہ محمود قریشی کو بھیج دیالیکن عمران خان نے اس دوران نتھیاگلی میں مصروف ترین دن گزارا۔عمران خان سے سابق کرکٹرذاکر خان،وسیم اکرم کی اہلیہ شکیرا اورگلوکار سلمان نے ملاقات کی۔عمران خان کے کل جماعتی اجلاس میں شرکت پرغیرجابندارحلقوں نے پریشانی کااظہارکیاہے کہ عمران خا ن کیوں نہیں اتنے اہم ترین معاملے کےلئے خود گئے اوربعض حلقوں نے عمران خان کے اس عمل کوغیرسنجیدہ عمل قراردیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…