جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

وقت پڑنے پرنوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا، سینئرسیاستدان نے عمران خا ن کے موقف کی حمایت کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس پراب اپنے موقف پرقائم ہوں ۔شیخ رشید نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹونے 1974اور1978میں سولوفائیٹ لی تھی اوراب عمران خان کی سولوفلائیٹ بھی درست قدم ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کاسولوفلائیٹ کافیصلہ درست ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے پانامالیکس کے معاملے سے نظرہٹانے کےلئے پارلیمانی پارٹیوں کااجلاس بلایاگیا۔واضح رہےکہ وفاقی حکومت کی طرف سے بلائی جانے والی پارلیمانی رہنمائوں کی کانفرنس میں شیخ رشید کومدعونہیں کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…