جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

انتہائی بری خبر، بڑا خوفناک حادثہ، کئی ہلاکتیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈی سک) لاہور موٹروے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور موٹروے ایم تھری پرایک تیز رفتار کار مسافر ویگن سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر ویگن اور کار کے مابین ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد  زخمی جبکہ 3 افراد موقع پر ہی جاں  بحق ہو گئے۔

حادثہ لاہور فیصل آباد سیکشن۔ موٹرے ایم تھری پر فیصل آباد کےقریب پیش آیا ۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج شروع کر دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…