طورخم (این این آئی)طورخم بارڈر پر افغان ٹرانسپورز کو سفری دستا ویزات مکمل کرنے کے لیے مدت بڑھا دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک افغان بارڈر پر تجارت کے غرض سے آمدورفت کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو سفری دستا ویزات مکمل کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی گئی ٗٹرانسپورٹرز کو دستا ویزات نامکمل ہونے پر گزشتہ روز رات کو روکا گیا تھا جس کے بعد حکام نے ٹرانسپو رٹرز کو ایک ماہ کی مہلت دی۔30اکتوبر کے بعد نا مکمل سفر دستا ویزات پر سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
ایک اور مہلت،پاکستان نے افغانستان کیلئے اہم اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































