راولپنڈی (این این آئی) پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندوں سمیت 29 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم پانچ افغان شہریوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھانہ بنی کی حدود میں کارروائی کے دوران کوائف فراہم نہ کرنے پر 24 مزید افراد کو بھی گرفتار کر کے مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
باتیں ختم،کارروائی شروع،افغان مہاجرین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل



















































