پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ہمسایہ ملک کی فضائیہ کی ایسی مہارت کے جان کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔۔۔اپنا ہی کتنا بڑا نقصان کر ڈالا؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمسایہ ملک کی ائیر فورس کی ایسی غلطی کہ سن کر آپ ان کی ’مہارت‘ پر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے،افغانستان کی ائیر فورس نے اپنی آرمی پر بمباری کرکے پانچ افسروں کو اگلے جہان پہنچا دیا۔سی این این کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ائیرفورس کے آفیسرز نے غلط سمت میں بمباری کردی جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسر جاں بحق ہوگئے ہیں،یہ واقعہ افغانستان کے مغربی صوبے کے ضلع فرح میں پیش آیا،وزارت دفاع واقعے کی تحقیقات میں مصروف عمل ہے۔افغانستان کے مغربی صوبے میں تشدد کی کارروائیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے،اگست کے مہینے میں اسی علاقے میں امریکہ،برطانیہ اور جرمنی کے سیاح راکٹ حملے میں مارے گئے تھے،اس حملے میں ایک ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا تھا۔واضح رہے ہرات اور فرح اس علاقے کے درمیان میں واقع ہے جہاں سیکیورٹی فورسز نے بمباری کرکے دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…