اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ میں شرکت پر تمام بہادرخواتین کا خصوصی طور پر شکر گزار ہو ں جنہوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے اور گرمی کے باوجود شرکت کو یقینی بنا یاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہاکہ کرپشن اور نواز شریف کی آمریت کے خلاف تحریک انصاف متحد ہو کر کھڑی ہے جسے دیکھ کر مجھے فخر ہوتا ہے ۔عمران خان نے کہا کہ اب ریاست کے سربراہ کا کام ہے کہ وہ نواز شریف کی کرپشن کے کیس پر کارروائی کرے ۔انہوں نے کہا کہ اگر متعلقہ اداروں نے نواز شریف کی کرپشن کے خلاف کام نہ کیا تو محرم کے بعد اسلام آباد میں بڑی تعداد میں لوگ اکھٹے ہو کر احتساب کا مطالبہ کریں گے ۔
رائے ونڈ جلسہ، کس بات کا خطرہ تھا؟عمران خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل



















































