اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

فاروق ستار اور خواجہ اظہار سمیت ایم کیو ایم کے 24رہنما پھنس گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیو ایم ،ڈاکٹر فاروق ستار ،خواجہ اظہار اور عامر خان کو مفرور قرار دیتے ہوئے ایم کیو ایم کے 24رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انیز تقاریر کیس کی سماعت ہوئی ۔میئر کراچی وسیم اختر اپنے وکیل خواجہ نوید کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے ۔جبکہ تفتیشی افسر عدالت میں پیش نہیں ہوا ۔تفتیشی افسر کو ہفتہ کو وسیم اختر کو گرفتار کرنے یا نہ کرنے کی رپورٹ پیش کرنا تھی ۔عدالت نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین ،ڈاکٹرفاروق ستار ،خواجہ اظہار الحسن اور عامر خان سمیت رہنماؤں کو مفرور قرار دیتے ہوئے ملزمان کے 4اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…