اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بلی کو خواب میں چھیچھڑے، راحیل شریف سے بھی زیادہ طاقتور کون ؟ بھارتی میڈیانے اپنا ہی مذاق اڑوا لیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی بھارتی میڈیا بڑ ھ چڑھ کر خبریں اور تبصرے پیش کررہا ہے ۔ حال ہی میں بھارتی چینل کے ایک پروگرام میں بھارتی میزبان نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی دنیا کی وہ ایجنسی ہے جس سے اس کے افسران بھی ڈرتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف راحیل شریف سے بھی آئی ایس آئی زیادہ طاقتور ہے ۔ بھارتی میزبان نے مضحکہ خیز دعوی کیا ہے کہ آئی ایس آئی پہلے کبھی امریکہ کی مدد بھی حاصل تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کے آپریشن کے بعد آئی ایس آئی کا مقام گر کیا ہے اور آئی ایس آئی کا دبدبہ کئی دہشتگرد تنظیموں پر بھی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ آئی ایس آئی پاکستانی حکومت کے فیصلوں میں دخل اندازی کرتے ہوئے انہیں روکتی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کبھی بھی دہلی اور اسلام آباد کے تعلقات میں بہتری کی خواستگار نہیں ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں ‎

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…