جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے بانی کی صحت،خورشید شاہ بھی بول پڑے

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی کا ذہنی توازن اور صحت ٹھیک نہیں ہے اگر ایم کیو ایم والے کہہ رہے ہیں کہ وہ پاکستانی ہیں تو ان کی بات کو تسلیم کیا جانا چاہیئے پانامہ لیکس ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔بھا رت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے وہ اپنی حرکتوں سے باز آجا ئے مودی جیسی دس طاقتیں بھی آجائیں تو پاکستان خوفزدہ نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں اپنی رہائش گاہ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا سید خورشید احمد شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جنگ دونوں ممالک کے حق میں نہیں ہے اگر جنگ ہوئی توسب وسے زیا دہ نقصان بھی بھارت کا ہوگا اور یہ جنگ تھرڈ ورلڈ وار ہو گی وزیر اعظم میاں نواز شریف کو جنرل اسمبلی میں خطاب کے لیے جانے سے قبل ملک کی تمام سیا سی جما عتوں کو اعتماد میں لینا چاہیئے تھا کیونکہ چاہے سیاسی جماعتوں کے درمیان کتنے ہی اختلافات کیوں نہ ہوں وہ ملک کے مفاد کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں میاں صاحب کو کشمیر کے معاملے پر اور زیا دہ پریشر ڈالنا چاہیئے تھاتاکہ مزید اچھے طریقے سے دنیا تک بات پہنچتی تاہم انہوں نے کشمیر کا معاملہ عالمی برادری کے سامنے رکھا ہے عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیئے اور بھا رت کو کمشیر میں ریا ستی دہشت گر دی سے روکے اور پا کستان میں بھا رتی مداخلت کو بند کرائیکیونکہ پاکستان اس وقت دہشتگردی جیسے مسئلے سے دو چار ہے اورہما ری فورسز اس کا مقابلہ کر رہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ احتجاج عمران خان کا اندرونی معاملہ ہے میں اس پر کیا کہہ سکتاہوں ان کا کہنا تھا کہ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…