اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فلمیں دیکھنا کسے پسند نہیں ہوگا ۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق فلمیں ایک طرح سے قدرتی درد کش کا کام بھی کرتی ہیں ۔ یعنی اگر آپ ڈاکٹر کے پاس جانے کیلئے رضا مند نہیں ہیں تو بس اپنے بستر میں آئیں اور کو ئی بھی اچھی سی فلم لگا لیں ، اگر چاہیں تو ساتھ پا پ کارن بھی بنا لیں اور فلم کے ساتھ اس کے مزے بھی لیں اور اپنے درد سے نجات حاصل کریں ۔آکسفرڈ یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے تجربے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ المیہ فلمیں یا دوسرے ڈرامائي فن پارے ہمارے اندر انڈورفنز نامی کیمیائی مادے کی گردش بڑھا دیتے ہیں اور یہ مادہ بہتر محسوس کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ عمل قدرتی درد کش کے طور پر کام کرتا ہے اور اپنے آس پاس کے لوگوں کے درمیان قربت پیدا کرتا ہے۔
انڈورفنز کو بعض اوقات قدرتی درکش مادہ بھی کہا جاتا ہے ۔
اگر آپ کسی درد کا شکار ہیں اور ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا چاہتے تو بس بستر میں لیٹیں اور یہ کام کریں ۔۔۔ ! ماہرین نے زبردست قدرتی طریقہ علاج بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا



















































