پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

ن لیگی وزیرنے شیریں مزاری کوایک اورخطاب دیدیا،پی ٹی آئی رہنماآپے سے باہر

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاریں نے کہاہے کہ آئیسکو نے ان گھر کی بجلی کاٹ دی ہے جبکہ وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی نے سوشل میڈیا پر ان کا بجلی کا بل جاری کر کے بجلی چورلکھ دیا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاریں نے کہاکہ میرابجلی کے بارے میں کیس عدالت میں تھا اس کے باوجود آئیسکو نے میرے گھر کی بجلی کاٹ دی ،عابد شیرعلی نے میرا بجلی کا بل جاری کر کے بجلی چورلکھ دیا۔ شیری مزاری نے کہا کہ( ن) لیگ کی سربراہی والی کمیٹیوں سےدیگرجماعتوں کےارکان کوانصاف نہیں ملتا،پی ٹی آئی کی 2 تحریک استحقاق مسترد ہوچکی ہیں ۔ چیئرمین کمیٹی کا رویہ جانبدارانہ تھا ۔ شیریں مزاری نے واضح کیا کہ کیس عدالت میں ہونے کے باوجود آئیسکو نے ان کے گھر کی بجلی کاٹی جبکہ عابد شیرعلی نے سوشل میڈیا پر انھیں بجلی چورلکھا ۔ شاید اسی لیے ان کی تحریک استحقاق رد کی گئی ۔عابد شیرعلی کے اس ردعمل پرانہوں نے معاملہ قومی اسمبلی کے فلورپراٹھانے کابھی اعلان کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…