جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

خواتین کا کفن پوش دستہ تیار…وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے دی گئی رائے ونڈمارچ کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے اسی طرح پی ٹی آئی کے کارکن بھی زیادہ پرجوش ہوتے جارہے ہیں اوراس مارچ کوکامیاب بنانے کےلئے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں ۔اسی طرح پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین کا کفن پوش دستہ تیار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی خواتین کی تیاریاں ہر جلسے میں قابل دید ہوتی ہیں لیکن 30 ستمبر کو پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ میں کراچی کی پی ٹی کی خواتین نے کفن پہن لیا ہے ۔کفن پوش خواتین کارکنان نے نواز لیگ کے گلو بٹوں کے لئے چوڑیاں بھی تیار کر لیں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ راستے میں مزاحمت کرنے والے نواز لیگ کے گلو بٹوں کو چوڑیوں کا تحفہ پیش کرینگے ۔ خواتین کارکنان کا کہنا ہے کہ رائیونڈ مارچ میں اپنا سیلف ڈیفنس بھی کریں گے اور کامیاب بھی ہونگے ۔خواتین کاکہناتھاکہ ہم کسی پرحملے میں پہل نہیں کریں گے لیکن کسی نے ہمارے مارچ کوروکنے یاکسی اورطرح کی مزاحمت کی تواس کابھرپورجواب دیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…