ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں پراسرار وباء پھوٹ پڑی،تین بچے جاں بحق ،30ہسپتال منتقل

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)چارسدہ میں پرسرار بیماری سے تین بچے جاں بحق ہوگئے ،تیس متاثرہ بچوں کو ڈی ایچ کیو میں داخل کر دیا گیا چارسدہ کے نواحی علاقے انعام کلے میں پراسرار بیماری سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔پراسرار بیماری سے متاثرہ تیس بچوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں مختلف وارڈوں میں طبی امداد دی جارہی ہے ،اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کا گلا پھولنے سے اموات ہوئیں،تیس متاثرہ بچوں کو نگہداشت کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…