بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں ایک اور بغاوت،اہم ترین رہنما کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عمران خان کو خط لکھ دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی )تحریک انصاف کے ایک اور دھڑے کی جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت ، کارکنوں کا جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عمران خان کو خط لکھ دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور دھڑے نے بھی جہانگیرترین کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے تحریک انصاف یو تھ ونگ کے بعد پارٹی کے بعض کارکنان نے بھی جہانگیر ترین کو سیکرٹری جنرل ماننے سے انکارکر دیاہے اور اس حوالے سے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو ایک تفصیلی خط بھی لکھ دیا ہے ۔ خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جہانگیر خان ترین کو سیکرٹری جنرل تسلیم نہیں کرتے، اس لیے ان کو عہدے سے ہٹایا جائے ،جہانگیرترین نے پارٹی میں ہارس ٹریڈنگ کاکلچر متعارف کرایا ، جہانگیر ترین نے پارٹی عہدہ ہمیشہ ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا۔ کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ خط پارٹی چیئرمین عمران خان کو بھجوادیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…