گوجرانوالا (این این آئی)نندی پور منصوبے کا ریکارڈجلا کر ضائع کرنے کا ذمہ دار سیکیورٹی ٹیم کو قرار دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نندی پور منصوبے کے ریکارڈ جلانے پر تحقیقات کرنے والی ٹیم نے رپورٹ تیار کر لی جس میں کہا گیا کہ ریکارڈ ضائع ہونے کی ذمہ دار نندی پور منصوبے کی سیکیورٹی ٹیم ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سیکیورٹی انچارج رانا مہتاب کو کلیئر کرانے کیلئے با اثر افراد متحرک ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ باہر سے آیا کوئی شخص ریکارڈ ضائع نہیں کر سکتا ،ریکارڈ ضائع کرنے میں پلانٹ میں کام کرنے والے ملوث ہیں۔جعلی رسیدوں پر دستخط کس نے کیے ؟اس کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔تفتیشی ٹیم نے کمیٹی کے ایڈمن بلاک میں الارم اور سی سی ٹی وی نصب نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔تحقیقاتی ٹیم (آج) پیر کو وزارت پانی و بجلی کو رپورٹ پیش کرے گی۔
حکومت نے نندی پور منصوبے کا ریکارڈجلا کر ضائع کرنے کا ذمہ دارکن کو قرار دیدیا؟ حیران کن خبر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































