جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے قریبی رشتہ دارپارٹی عہدے سے مستعفی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کےساتھی اورقریبی رشتہ دارسیف اللہ نیازی نے پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹی جنرل کے عہدے سے استعفی دیدیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیف اللہ نیازی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دھرنے کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔انہوں نے خود کو پارٹی معاملات سے فوری طور پر الگ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے سیف اللہ نیازی کے استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا استعفیٰ موصول ہو گیا ہے لیکن ابھی اس کو منظور نہیں کیا گیا۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف اللہ نیازی کے میانوالی کے سیاستدانوں سے اختلافات تھے جن کی وجہ سے انہوں نے پارٹی عہدے سے استعفی دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…