جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کےلئے اہم پیش گوئی کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اورخیبرپختونخوامیں اتوارکی شام کوہلکی بارش کاامکان بتایاگیاہے جبکہ جڑواں شہروں میں تیزبارشوں کاامکان ظاہرکیاگیاہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ہفتہ کو حیدرآباد39سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم اور خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 57% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 24 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ39سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔جبکہ پنجاب اورخیبرپختونخوامیں اتوارکی شام کوہلکی بارش کاامکان بتایاگیاہے جبکہ جڑواں شہروں میں تیزبارشوں کاامکان ظاہرکیاگیاہے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…