اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن کے متعلق جاری مقدمے کی کارروائی کے دوران پرویز مشرف کی تمام جائیداد قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی سیشن کورٹ نے مقدمے کی سماعت کے دوران پیش نہ ہونے کی وجہ سے پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی تمام جائیداد کو قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جبکہ دہرے قتل کے مقدمے کی سماعت کو آئندہ پیشی تک ملتوی کر دیا گیا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل غداری کیس میں بھی پیشی سے غیر حاضری کی بنا پر پرویز مشرف کی جائیداد کو قرق کرنے کا حکم جاری کیا جا چکا ہے۔
لال مسجد کیس، پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ جاری، اشتہاری قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































