ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

رینجرز ایم کیو ایم کیخلاف حرکت میں ،دو دفاتر پر چھاپہ،ایسی اشیا ء برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) رینجرز نے گولیمار اور نیو کراچی میں ایم کیو ایم کے دو دفاتر میں زیر زمین چھپا گیا اسلحہ بر آمد کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرزکی جانب سے کراچی کے علاقے گولیمار اور نیوکراچی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں زیرزمین چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ترجمان رینجرزکا کہنا ہے کہ اسلحہ ایم کیو ایم کے یونٹ 167 اور سیکٹر آفس نیو کراچی میں زیرزمین چھپایا گیا تھا جو کہ شہر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کیلیے استعمال کیا جانا تھا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے والے اسلحے میں ایک ایل ایم جی، بارہ 7 ایم ایم رائفل، 2 ایس ایم جیز،4 میگزینز، 2500 ایس ایم جی گولیاں، 7 ایم ایم کے 15 رانڈ بھی شامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…