منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہمیں روکنے کیلئے مسلح افراد تیار کئے جا رہے ہیں ہم بھی یہ کام کر دیں گے‘ تحریک انصاف کا بڑا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سمجھ لیں رائیونڈ مارچ ہر صورت کامیابی سے مکمل کریں گے۔ن لیگ سے کرپشن کا حساب ہر صورت لیکر رہیں گے۔رائیونڈ مارچ کو روکنے کیلئے نواز لیگ کی ڈنڈا بردار فورس پر رد عمل دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر پنجاب میں فتنہ گر مسلح جتھے تیار ہو رہے ہیں تاہم یہ مسلح جتھے اور ڈنڈا بردار فورس نواز شریف کے گلے کا طوق بنے گی ،قانون نافذ کرنے والے ادارے مسلح جتھوں کی سرپرستی کا نوٹس لیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ رائیونڈ مارچ پر پوری طرح بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، ،پی ٹی آئی پہلے بھی ن لیگ کے’’ گلوں ‘‘کا مقابلہ کرتی رہی ہے ، نواز لیگ کی پنجاب میں اشتعال انگیزی کو کوشش قابل مذمنت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…