اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز بیان دینے پر عابد شیر کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے ڈپٹی سیکریٹری جنرل فرخ حبیب کو ذمہ درای سونپ دی ہے، جس کے تحت فرخ حبیب آج سی پی اوکو وزیرمملکت کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان کی جانب سے رائیونڈ مارچ کے اعلان پرعابد شیرعلی نے 4 ستمبر کو تحریک انصاف کے چیئرمین کی ہستی کو مٹانے کی دھمکی دی تھی ۔
عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج !!! بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































