جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستار‘ خواجہ اظہار الحسن ہر وقت الطاف حسین سے رابطے میں ہیں اورحکم ملتے ہی۔۔سینئر تجزیہ نگار کا دعویٰ

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ کراچی میں را و انوار کی جگہ جو بھی افسر آئے گا وہ بھی وہی کام کرے گا جو راو انوار کر رہے تھے۔فاروق ستار کے الطاف حسین سے رابطے ہیں۔الطاف حسین کی سرپرستی کرنے والے فوجی اور سویلین افراد کیخلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ساری دنیا یہ جانتی ہے کہ کراچی میں حالات کی خرابی کے پیچھے ایم کیو ایم اور الطاف حسین کا ہی ہاتھ ہے۔ فاروق ستار اور خواجہ اظہار جیسے لوگ اب بھی الطاف حسین سے رابطوں میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ راو انوار کراچی میں اچھا کام کر رہے تھے۔ ان کو ہٹا کر شہر کے امن کو تباہ کرنے کی سازش کی گئی ہے۔سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے کہا کہ اس بات کا سب کو معلوم ہے کہ کون اب بھی الطاف حسین سے رابطے میں ہے اور اس کے اشاروں پر کیا کر رہا ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…