جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلی سندھ نے پراناحکم دہرادیا، بچوں اورخواتین کےلئےانوکھی شرط عائد

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پولیس نظام میں اصلاحات کے بارے میں ایک اہم اجلاس آج کراچی میں ہواجس میں صوبائی وزرااورسول وپولیس کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ اس اجلاس میں پولیس کے نظام میں اصلاحات پرتوکوئی پیش رفت نہ ہوسکی تاہم سندھ پولیس میں اصلاحات کیلئے بُلایا جانے والا اجلاس نئی خبر دے گیا۔پانی نہیں نہ سہی، بجلی نہیں نہ سہی مگر کراچی میں خواتین اور بچوں کیلئے ہیلمٹ پہننا انتہائی ضروری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…