کراچی (این این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کے دفاتر کو مسمار کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے تاہم ایم کیوایم پاکستان نے شہر میں ایک بار پھر اپنے دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم یونٹ اور سیکٹر آفسز مسمارہونے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں ایک بارپھر اپنے دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ شہر کے مختلف علاقوں میں کرائے پردفاترحاصل کرے گی جب کہ کرائے کے دفاتر میں اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی عوام کے مسائل سنیں گے اور دفاتر کا کرایہ ایم کیوایم کے منتخب نمائندے ادا کریں گے۔
’’کراچی میں تمام دفاتر مسمار ‘‘ ایم کیو ایم نے نئی حکمت عملی تیار کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے















































