جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

موٹروے پر سیکورٹی اہلکاروں کاموٹروے پولیس اہلکاروں سے تصادم، اہم سیاسی جماعت نے آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹرفرید احمد پراچہ نے اٹک کے قریب موٹروے پر بعض آرمی افسران کی طرف سے موٹر وے پولیس پر حملہ آور ہونے ،انہیں زدو کوب کرنے ،وردی پھاڑنے ،اغوا کرکے حراست میں رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ اس واقعہ کا فوری نوٹس لیں اور محض آرمی عہدے کا فائدہ اٹھا کر قانون کو ہاتھ میں لینے اور قانون کے نفاذ پر ٹریفک پولیس کو مزہ چکھانے والے افراد کا قواعد و ضوابط کے مطابق محاسبہ کریں۔فرید احمد پراچہ نے کہاکہ ایسے عناصر عوام میں فوج کے احترام و وقار کو متاثر کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں اور خود کو قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں۔اگر ان کا محاسبہ نہ کیا گیا تو اس سے پاکستانی عوام میں افواج پاکستان جیسے مقتدر ادارے کے احترام اور وقارکو نقصان پہنچ سکتا ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…