نتھیا گلی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر نتھیا گلی کی سڑک پر واک کی ٗ وہ کافی دیر تک کسی گارڈ کے بغیر واک کرتے رہے۔ان کے ساتھ پارٹی کا کوئی نمایاں رہنما بھی نہ تھاالبتہ عوام اور طلبہ کی بڑی تعداد ان کے ساتھ واک میں شریک ہوئی۔اطلاعات کے مطابق پیر کو عمران خان کو دیکھ کر سکولوں کے طلبہ کی بڑی تعداد بھی ان کے ساتھ واک میں شریک ہوگئی ۔ان طلبہ نے عمران خان کے ساتھ سلفیاں بنوائیں اور ان کے حق میں نعرے لگائے۔بعدازاں شہریوں کی بڑی تعداد بھی ان کو دیکھ کر ان کے ساتھ واک میں شریک ہو گئی۔
عمران خان نے پاکستانیوں کو حیران کرڈالا،لائن لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































