جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستارکے بارے میں رپورٹ آگئی ۔۔۔ڈاکٹروں نےاہم فیصلہ کرلیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارچار روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔ ڈاکٹروں نے سی ٹی اسکین رپورٹ دیکھ کر حالت خطرے سے باہر قرار دے دی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے ڈاکٹروں نے فیصلہ کیاہے کہ فاروق ستارچار روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔ ڈاکٹروں نے سی ٹی اسکین رپورٹ دیکھ کر حالت خطرے سے باہر قرار دے دی۔ ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ کو چار دن تک لیاقت نیشنل ہسپتال میں رکھا جائے گا ۔ڈاکٹر فاروق ستا رکی گردن اور سینے کا سی ٹی اسکین اور الٹرساؤنڈ کیا گیا۔ڈاکٹروں کی بارہ رکنی ٹیم نے رپورٹس کو مثبت قرار دیا جس کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار کو کمرے میں منتقل کر دیا گیا۔جبکہ ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے ڈاکٹر فاروق ستارکی حالت خطرے سے باہر ہے اورانہیں تین سے چار دن تک ہسپتال ہی میں رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…