جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عید الاضحی پر اس سال کتنے’’ سو ‘‘ارب کے نئے نوٹ جاری ہوں گے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی( آن لائن )اسٹیٹ بینک نے اس سال عیدالاضحیٰ پرایک سواکسٹھ ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کی بڑھتی طلب پورا کرنے کیلئے عوام سمیت کئی اسٹیک ہولڈرز کوتفصیلی انتظامات میں شامل رکھا گیاتھا۔اِس سال مجموعی طور پر ایک سو اکسٹھ ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے جبکہ گذشتہ عیدالاضحی پر ایک سو سولہ ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے تھے۔رواں سال جاری کئے گئے نئے نوٹوں میں سو روپے والے نوٹوں کی مجموعی مالیت تقریباً بیس ارب جبکہ دیگر نوٹس کی مالیت ایک سو اکتالیس ارب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…