جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

رائے ونڈ مارچ کی کامیابی کے لئے پی ٹی آئی کی فول پروف حکمت عملی تیار

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف احتساب تحریک کے  اگلے مرحلے میں رائے ونڈ کی جانب مارچ کرنے اورجلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے اس بار ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایس ایم ایس اور فون کالز کے ذریعے لوگوں کو مارچ میں شامل ہونے کی ترغیب دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں 30 لاکھ ایس ایم ایس اور 50 لاکھ ٹیلی فون کالز کی جائیں گی۔ جس کے ذریعے تحریک انصاف کے کارکنان کو مارچ میں شریک ہونے کی ترغیب دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…