ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

ن لیگی ارکان نے خیبر پختونخواہ اسمبلی پر دھاوا بول دیا، پارٹی پرچم لہرا دیئے بڑی دھمکی بھی دے ڈالی

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکنا ن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا اور عمارت میں داخل ہو کر پارٹی پرچم لہرا دئیے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکنا  ن نے خیبر پختونخواہ اسمبلی  کی دیواروں پر چڑھ کر پارٹی پرچم لہرا دیئے ،مظاہرین نے خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے ۔ اس موقع پر پولیس خاموش تماشائی بنے کھڑے رہے اور انہیں کچھ بھی نہیں کہا گیا۔ جبکہ مظاہرین نے اس موقع پر عمران خان کے زمان ٹاؤن والے گھر اور بنی گالہ کا گھیراؤ کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔

رائے ونڈ مارچ سے خائف ن لیگی کارکنان نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی حرکتوں سے باز رہیں ورنہ عمران خان کے گھر اور کے پی کے اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے اور اگلا جلسہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کی چھت پر کیا جائے گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…