منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے کون سے ایسے علاقے ہیں ؟جہاں عید منائی جارہی ہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی،حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی اور حیدر آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں آباد بوہرا برادری آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ عید الاضحیٰ منا رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں بوہرا برادری کا نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع طاہری مسجد صدر میں ہوا، اس کے علاوہ آدم مسجد نزد سٹی کورٹ، سولجر بازار ، حیدری اور شبیر آباد سمیت کئی دیگر مقامات پر بھی عید الاضحٰی کی نماز ادا کی گئی۔اس موقع پربوہرا برادری کی طرف ملک میں امن وسلامتی ،ترقی وخوشحالی کےلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔جبکہ نمازعید کے بعد سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے بوہرا برادری کے افراد نے قربانی دینے کاسلسلہ شروع کردیاہے جوکہ مزید دوتین جاری رہے گاجوکہ پاکستان میں عید سے ایک روزقبل ختم ہوجائے گا۔بوہرا برادری کی حفاظت کے لئے ملک بھرمیں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…