پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

گلگت بلتستان ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ نے میدان مارلیا ،تحریک انصاف کے امیدوارکاآخری نمبر

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنزہ(آئی این پی)گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے 6کے ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے پرنس سلیم 4ہزار689ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔ہفتہ کو گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں حلقہ ایل اے 6 میں ضمنی انتخاب ہوا ۔تمام63پولنگ اسٹیشنوں کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پرنس سلیم 4ہزار689ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ آزاد امیدوار عبید اللہ بیگ 4ہزار 25ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔ تحریک انصاف کاامیدوار1303ووٹ لیکرچھٹے نمبرپررہا، پرنس سلیم کے حامیوں نے جیت کی خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور بھنگڑے ڈالے۔دوسری جانب حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہنزہ سے ن لیگ کی کامیابی صوبائی حکومت پر اعتمادکااظہارہے، ہنزہ کے عوام نے صوبائی حکومت پرجس اعتمادکااظہارکیاوہ لائق تشکرہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…