اتوار‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ بھارت کی حمایت میں بھرپور طریقہ سے کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے بھارت کی نیوکلیئر سپلائزر گروپ کی رکنیت کے لئے حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی میں اس گروپ میں شمولیت کے لئے مکمل طور پر تیار ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واشنگٹن تعلقات عامہ آفس کی ڈائرکٹر ڈی الزبتھ ترودیو نے کہا کہ امریکہ کا اس بات پر پختہ یقین ہے کہ بھارت این ایس جی کے لئے مکمل طور پر تیار ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ بھارت کو این ایس جی کی رکنیت دینے کے لئے پہلے بھی حامی تھا اور آئندہ بھی اس سلسلے میں تعمیری حمایت جاری رکھے گا انہوں نے کہا کہ بھارت اور امریکہ کے مضبوط دوطرفہ تعلقات ہیں اور تمام شعبوں میں تعاون کا فروغ جاری رکھا جائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



معافی اور توبہ


’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…