دنیاکے امیرترین شخص مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے اب دنیاکے امیرترین شخص کاریکارڈچھن گیاہے ۔ان کی جگہ امانکیوآرٹیگاسے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے لے لی ہے ۔فوربزکے مطابق آرٹیکابزنس انڈیٹسکس کے حصص برانڈززہرا،ماسموڈوتی اورپل اینڈ بیرسے بھی 2.5فیصد زیادہ ہیں اورجن کمامجموعی حجم 1.7ارب ڈالربنتاہے ۔اس بڑی تبدیلی کی وجہ سے اب اڑٹیگاکے کل اثاثے 77.8ارب ڈالرسے بڑھ کر79.5ارب ڈالرتک جاپہنچے ہیں ۔جوکہ بل گیٹس کے 78.5ارب ڈالرسے زیادہ ہیں ۔اڑٹیکاکاتعلق بھی ایک عام خاندان سے ہے اوروہ ایک ریلوے ملازم کابیٹاہے ۔دنیاکے اس نئے امیرترین شخص نے اپنے کاروبارکاآغازایک دکان کی ملازمت سے کیا۔اوربڑی تنگدستی کی صورتحال میں اس نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر100ڈالرسے اپنے کاروبارکاآغازکیا۔اس کاپہلاکاروبارپاجامے اورسونے والے لباس تیارکرنے کاتھا۔اس شخص اوراسکی بیوی نے یہ کاروبارجاری رکھااور1975میں ان کاکاروبارسپین کے نومقامات تک پھیل چکاتھا۔اس وقت انڈیٹسکس دنیاکی سب سے بڑی ریٹیلرزکمپنیوں میں سے ایک ہے ۔آرٹیگاکمپنی بھی اب دنیاکی سب سے بڑی کمپنی مانی جاتی ہے ۔2001ءمیں جب آرٹیگالوگوں میں متعارف ہوئی اس وقت کے کل اثاثے 6.6ارب ڈالرتھے جبکہ بل گیٹس 58.7ارب ڈالرکے ساتھ دنیامیں اول نمبرپرتھے ۔لیکن اب امانکیوآرٹیگاکے اثاثے بل گیٹس سے زیادہ ہیں ۔
بل گیٹس دنیاکے امیرترین شخص کے اعزازسے محروم ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات



















































