نیو یارک(نیوز ڈیسک )امریکا کے محکمہ خوراک نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا میں استعمال ہونے والی چکن میں کینسرپیدا کرنے والا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق امریکا میں کھائی جانے والی ستر فیصد مرغیوں میں آرسینک نامی کیمیکل پایا جاتا ہے۔ یہ کیمیکل کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ بنتا ہے۔ محکمہ خوراک نے ہدایت کی ہے کہ ایسی مرغیوں کی افزائش فوری طور پر روکی جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
ٹک ٹاکر سامیہ مبارک دوست سمیت گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟



















































