جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’تم لوگ ایشوریا سے دور رہو‘‘ ابھیشک بچن نے کھلے عام دوستوں کو دھمکی دیدی وجہ سامنے آ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ انڈسٹری میں معروف ہدایتکار کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کے پرومو نے آتے ہی دھوم مچادی ہے، جس میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکزاداکارہ ایشوریا رائے بچن بنیں جہاں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں اور سب ہی ان کی تعریفوں کے پل باندھنے لگ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی کاسٹ کی وجہ سے سب سے انتظارکرائے جانے والی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کے پرومونے آتے ہی دھوم مچادی ہے اورایشوریا رائے بچن کی خوبصورتی کیسب ہی گ?ن گارہے ہیں جس کے بعد سب سے زیادہ ان کے شوہرابھیشیک بے چین ہوگئے ہیں جہاں انہوں نے ان کی بیوی کی تعریف زیادہ کرنے والوں کو ان سے دوررہنے کی دھمکی دے دی ہے۔پرومو کے بعد اداکارہ کے سب ہی دیوانے ہوگئے ہیں جہاں ا بھیشیک بچن کی بہترین دوست اوراداکارہ پریٹی زنٹا جو ان کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں، وہ بھی ایشوریا کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکیں۔ پریٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ وہ اس وقت فلم اے دل ہے مشکل کا پرومودیکھ رہی ہیں اورپرومو دیکھنے کے بعد ایشوریا رائے بچن کی دیوانی ہوگئیں ہیں کیونکہ وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…