بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

آزاد بلوچستان کا قیام،بھارت اورافغانستان حد سے آگے بڑھ گئے،پاکستان توڑنے کیلئے افغان سرزمین پرناقابل یقین قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

کابل (این این آئی)سی پیک پر پیشرفت کے ساتھ ہی بھارت نے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔گزشتہ روز افغانستان میں کھلے عام پاکستان کے خلاف ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلم کھلا پاکستان کو توڑنے کی کوشش کے طورپر آزاد بلوچستان کے جھنڈے لگائے گئے تھے تقریب میں بھارت اور افغانستان کے خفیہ اداروں کے لوگ بھی شریک تھے ۔اس موقع پر شرکاء میں فری بلوچستان مومنٹ کے “کی چین ” (چابی بند)تحفے کے طور پرتقسیم کئے گئے اور آزاد بلوچستان کے جھنڈے کیساتھ شرکاء شان سے تصویریں بنواتے اورسیلفیاں لیتے رہے۔ ذرائع کے مطابق وہ افغانی پشتون ہیں جن کے شناختی کارڈ مبینہ طورپر بلوچستان کے قوم پرست رہنما نے بنوائے تھے اور نادرا کو خط بھی لکھا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…