جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

تحریک قصاص، اسلام آباد سیل کرنے کی تیاریاں

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کی قصاص ریلی طاہر القادری کی قیادت میں مختلف مقامات سے گزرتی ہوئی موٹروے چوک پر پہنچ گئی ہے ۔ عوامی تحریک کے اسلام آباد میں ممکنہ داخلے کے پیش نظر شہر میں داخل ہونے والے راستوں کے قریب کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے آج شروع کی گئی تحریک قصاص کی ریلی موٹروے چوک پہنچ گئی ہے جلوس کے ساتھ مختلف مقامات سے عوامی تحریک کے قافلے شامل ہو رہے ہیں جس کے بعد کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے شہر میں داخل ہونے والے راستوں کے قریب کنٹینر رکھ دیئے ہیں جبکہ پولیس کے سٹینڈ بائی پر رہنے کے احکامات بھی جاری کر دئیے گئے ہیں ۔
دوسری جانب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اپنی رہائش گاہ لال حویلی سے قافلے میں شرکت کے لئے روانہ ہو چکےہیں اور ان کا قافلہ مختلف مقامات سے گزرتا ہوا جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں ہے جہاں وہ علامہ طاہر القادری کے ہمراہ جلسے میں شرکت کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…