اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج شروع کی گئی تحریک احتساب میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےشروع کردہ تحریک احتساب میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی تحریک انصاف کے جلسوں اور ریلیوں میں شرکت کریں گے ۔ جبکہ جماعت اسلامی اس تحریک میں پی ٹی آئی کی مکمل حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ریلیوں میں شرکت کری گی۔
جماعت اسلامی نےپی ٹی آئی تحریک میں شمولیت کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں