تحریک انصاف کی ریلی میں خواتین کیساتھ وہی کام ہو گیا جس کا اندیشہ تھا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی میں خواتین سے بدتمیزی کی روایت برقراررہی ۔ اس دفعہ بھی احتساب ریلی میں شریک خواتین بدتمیزی کا نشانہ بن گئیں ، معاملہ زیادہ بگڑنے سے قبل ہی تحریک انصاف کی خواتین نے ڈنڈے اٹھا لئے اور بدتمیزی کرنیوالے نوجوانوں کو پیٹتے ہوئے پیچھے دھکیل دیا ۔ہر… Continue 23reading تحریک انصاف کی ریلی میں خواتین کیساتھ وہی کام ہو گیا جس کا اندیشہ تھا