جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ کا واحد اورانوکھا کام،وفاقی حکومت ریلیف دینے کے نام پرعوام سے 228 ارب روپے کا ہاتھ کر گئی

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت ریلیف دینے کے نام پر 228 ارب روپے کا ہاتھ کر گئی ہے ملک کی تاریخ میں پہلی بار عوام کو ریلیف دینے کے نام پر حکومت نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ وزارت پانی و بجلی نے عوام ایک سے 3 روپے تک فی یونٹ نرخ کم کرنے سے انکار کیا ہے بجلی کی پیداواری لاگت کم کرنے سے عوام کو 103 ارب روپے ریلیف ملنا تھا تقسیم کار کمپنیاں ہر ماہ عوام سے 17 ارب روپے اضافی وصول کررہی ہے بجلی چوری اور لائن لاسز کو کنٹرول کرنا کمپنیوں کی ذمہ داری ہے اس میں عوام کا کوئی قصور نہیں ہے۔ بجلی چوری ار لائن لاسز وصولی کی مد میں عوام کو 125 ارب روپے ریلیف ملنا تھا لیکن وزارت پانی و بجلی اور وزارت خزانہ نے عدلیہ سے رجوع کرکے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے ملک کی تاریخ میں پہلی بار اس حکومت نے عوام کو ریلیف دینے پر عدالت سے اپنا حکم امتناعی حاصل کیا ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…