جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

تمام سکولوں میں فوری یہ کام کیا جائے ۔۔۔! ورنہ۔۔۔ حکومت نے سختی سے انتباہ کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی )کراچی کے نجی سکولوں کے لیے سیکورٹی کا نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے جو 16نکات پر مشتمل ہے۔ ڈائریکٹر اسکول منصوب صدیقی کی جانب سے جاری سیکورٹی ہدایت نامے میں بتایا گیا ہے اسکول میں داخلے کے لئے انتظامیہ غیرمتعلقہ افراد کو پاس جاری کرے گی۔ ہدایت نامے کے مطابق اسکولوں کی دیواروں کو 10فٹ اونچا کیا جائے،تمام سکولوں میں قریبی ہسپتالوں اور پولیس تھانے کے نمبر لازمی ہونے چاہئیں۔ ہدایت نامے میں لکھا ہے کہ نجی سکول کے تمام عملے کی مکمل لسٹ قریبی تھانے کو جمع کرائی جائے، سکولوں کے چوکیدار کو تھانے کی تصدیق کے بعد تعینات کیا جائے۔ سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں،ہدایت پرعمل نہ کرنے والے سکول مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…