آئندہ پاکستانی سکولوں میں یہ چیزیں استعمال نہیں کی جائیں گی ۔۔ ۔ حکومت نے سختی سے خبردار کر دیا
لاہور (آن لائن)بچوں کی صحت پر چاک اور بلیک بورڈ کے استعمال سے برے اثرات کے بعد اس کے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ تمام سکولوں کو وائٹ بورڈ اور مارکر خریدنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ سپیشل سیکرٹری تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولز کے منتظمین کو ہر کمرہ جماعت کے… Continue 23reading آئندہ پاکستانی سکولوں میں یہ چیزیں استعمال نہیں کی جائیں گی ۔۔ ۔ حکومت نے سختی سے خبردار کر دیا