نیو یارک(نیوز ڈیسک) بچے ہوں یا بڑے آئس کریم تو سب ہی کی پسندیدہ ہوتی ہے لیکن اگر پاؤں میں پہننے والے جوتے بھی آئس کریم جیسے ہوں تو کیا ہی بات ہے۔ ایک امریکی آرٹسٹ نے کون اائس کریم سے متاثر ہو کر خواتین کے لیے منفرد جوتے تیار کیے ہیں جنہیں مکمل طور پر ہاتھ سے ہی بنایا گیا ہے۔ ان جوتوں کی ہیل آئس کریم کی کون جیسی بنائی گئی ہے جبکہ مصنوعی چاکلیٹ اور سٹرابیری سے سجا کر انہیں میٹھا اور ٹھنڈا بھی بنا دیا گیا ہے۔ اس حیرت انگیز کاوش کو پہننے کی کوشش نہ کیجئے گا کیونکہ یہ صرف کھانے کے لیے ہے پہننے کے لیے نہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































