اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان کی اسلحہ فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے کے باعث دھماکا ہوا۔ دھماکا دارلحکومت کے علاقے شوران میں ہوا ہے۔دھماکے میں 24افراد زخمی ہوئے۔واقعہ پر آذربائیجان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔