لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، آئی جی پنجاب اور دیگر متعلقہ اعلٰی حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ صوبائی حکومت امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری کو پورا کرے، انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھادی جائے۔
دہشتگردی کا خدشہ؛ پنجاب کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کرنیکا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































