جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا جائے، حنیف کھٹانہ کے مستعفی ہونے کے بعد صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کا عہدہ ایک بار پھر خالی ہوگیا ہے جس پر حکومت کو جلد کسی نئے شخص کا تقرر کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…