ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

معروف موبائل کمپنی ایپل نے زبردست اعلان کر دیا، کیا کرنے جا رہی ہے ؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

datetime 11  جولائی  2016 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کہا ہے کہ وہ اپنے نئے موبائل سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی اعضاء4 عطیہ کرنے کے عمل کو فروغ دے گی۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق اس سافٹ ویئر کے ذریعے ملک بھر کے صارفین ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے ’’ نیشنل ڈونیٹ لائف رجسٹری‘‘ کو آئی فون کے ذریعے اپنی آنکھیں، اعضا اور بافتیں عطیہ کرسکیں گے، یہ ایک بڑا اقدام ہے جس کے ذریعے بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکے گا۔یاد رہے کہ امریکہ میں اعضا کی ٹرانسپلانٹیشن کے انتظار میں ہرگھنٹے بعد ایک شخص ہلاک ہوتا ہے جس کی وجہ اعضاء4 کی طلب میں اضافہ جبکہ ان کی کم دستیابی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…