پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو پشاورسے عید کا خاص تحفہ

datetime 4  جولائی  2016 |

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پشاور کے کاریگر نے خصوصی طور پر تیار کردہ پشاوری چپل کے پانچ جوڑے تحفہ میں دے دیئے۔نمک منڈی پشاورکے کاریگر نورالدین نے عمران خان کیلئے پانچ جوڑیکپتان چپل تیار کئے تھے جو انہو ں نے اسلام آباد میں عمران خان کو پیش کردیئے۔عمران خان نے چپل پہنے اورپسند کئے۔ نورالدین ہرسال پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کو کپتان پشاوری چپل کاتحفہ دیتے ہیں۔ ا س بار دیئے گئے چپل میں بکرے کی کھال سے بنی چپل بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…